نبوّت ورسالت : Short Question
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو سیدھا راستہ دکھانے کے لیے انبیاء کرام ؑ بھیجے ۔
اگر ہم سیرت نبویﷺ کو اپنی زندگی میں شامل کریں تو دنیا اور آخرت میں کا میا بی ملے گی ۔
سب سے پہلے نبی حضرت آدمؑ اور سب سے آخری نبی حضرت محمدﷺ ہیں ۔
انبیاء کرام ؑ گناہوں سے پاک ہوتے ہیں ۔ وہ ہمیشہ سچ بو لتے تھے ۔ تمام انبیاء کرامؑ بہت بہادر تھے۔
نہیں ہیں محمدﷺ تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ ، لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبین ہیں۔